wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 26 الربع الاول

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

یَستَجِیبُ کا معنی ہے

a)

وہ جواب دیتا ہے

b)

وہ پکارتا ہے

c)

میں پکارتا ہوں

d)

میں جواب دیتا ہوں

2.

تُفِيضُونَ کا معنی ہے

a)

تم فیضان حاصل کرتے ہو

b)

تم باتیں بناتے ہو

c)

تم اختیار رکھتے ہو

d)

تم گواہ بنتے ہو

3.

قرآن مجید سے نصیحت حاصل کرنا کس وجہ سے آسان ہے

a)

اللہ کی رحمت

b)

عربی زبان

c)

آخری کتاب

d)

خوشخبری

4.

نَتَجَاوَزُ کا معنی ہے

a)

ہم قبول کرتے ہیں

b)

ہم مٹا دیتے ہیں

c)

ہم پار کرتے ہیں

d)

ہم مواخذہ کرتے ہیں

5.

ہود علیہ السلام کس قوم کے نبی ہیں

a)

عاد

b)

ثمود

c)

مدین

d)

ایکہ

6.

ام القرٰی کس بستی کا نام ہے

a)

طائف

b)

مکہ

c)

مدینہ

d)

ان میں سے کوئی نہیں

7.

جب جنوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے قرآن سنا تو اپنے ساتھی جنوں کو کیا ہدایت کی

a)

اسمعوا

b)

اکتبوا

c)

انصتوا

d)

اقرءوا

8.

یُجِركُم کا معنی ہے

a)

وہ تمہیں بچا لے گا

b)

تم اسے بچا لو گے

c)

وہ تمہیں اجر دے گا

d)

تم اسے اجر دو گے

9.

یُعرَضُ کا معنی ہے

a)

وہ اعراض کرتا ہے

b)

وہ پیش کرتا ہے

c)

وہ پیش کیا جاتا ہے

d)

اس سے اعراض کیا جاتا ہے