wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 23الربع الثالث

Total questions: 14

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

کس قوم سے اللہ نے ایمان لانے پر عذاب ہٹا لیا

a)

قوم نوح

b)

عاد

c)

ثمود

d)

یونس

2.

تذکرون کا مادہ بتائیں

a)

ت ذ ک

b)

ذ ک ر

c)

ک ر و

d)

ذ ک ن

3.

گرامر کی رو سےترجمہ کریں

ما انتم علیہ بفتنین

a)

تم کسی کو فتنہ میں ڈالنے والے نہیں ہو

b)

تم ہر گز کسی کو فتنہ میں ڈالنے والے نہیں ہو

c)

تم کسی کوذرہ بھر فتنہ میں ڈالنے والے نہیں ہو

d)

اوپر کے سب درست ہیں

4.

اِنّهُم میں ھم کس حالت میں ہے

a)

مرفوع

b)

منصوب

c)

مجرور

d)

اوپر کے سب درست ہیں

5.

رب العالمین کون سا مرکب ہے

a)

اشاری

b)

اضافی

c)

توصیفی

d)

جاری

6.

یرتقوا کا معنی ہے

a)

وہ شکست کھاتے ہیں

b)

وہ چڑھتے ہیں

c)

وہ اترتے ہیں

d)

وہ سزا پاتے ہیں

7.

کس کی تلاوت سن کر پرندے فضا میں ٹھہر جاتے

a)

داؤد علیہ السلام

b)

سلیمان علیہ السلام

c)

یونس علیہ السلام

d)

محمد صلی اللہ علیہ وسلم

8.

داؤد علیہ السلام کے پاس دو جھگڑنے والے دیوار پھاند کر کہاں آئے

a)

آرام کے کمرے

b)

کھانے کے کمرے

c)

عبادت کے کمرے

d)

مہمانوں کے کمرے

9.

نعجہ کا معنی کیا ہے

a)

بکری

b)

بھیڑ

c)

دنبی

d)

گائے

10.

زلفی کا معنی ہے

a)

مرتبہ

b)

انجام

c)

قرب کا مقام

d)

اچھا مقام

11.

زمین و آسمان کی تخلیق کو بے مقصد کون سمجھتا ہے

a)

مومن

b)

کافر

c)

منافق

d)

یہودی

12.

سلیمان علیہ السلام نے کن کی دوڑ لگوائی

a)

اونٹ

b)

خچر

c)

گدھا

d)

گھوڑا

13.

داؤد علیہ السلام کا پیشہ کیا تھا

a)

درزی

b)

بڑھئی

c)

لوہار

d)

کمہار

14.

سورت ص کی آیت 45 اور46میں انبیاء کی کون کون سی صفت بیان ہوئی

a)

قوت عمل

b)

بصیرت

c)

اصل گھر کی یاد

d)

وعدہ پورا کرنے والے

Similar Resources on Wayground