wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 25 الربع الرابع

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

بَكَتۡ کا معنی ہے

a)

وہ ایک مرد رویا

b)

وہ ایک عورت روئی

c)

تو ایک مرد رویا

d)

تو ایک عورت روئی

2.

لٰعِبِینَ کا معنی ہے

a)

کھیلنے والا

b)

دوکھیلنے والے

c)

کھیلنے والے

d)

کھیل

3.

ذُقۡ کا معنی ہے

a)

چکھنا

b)

چکھنے والا

c)

چکھو

d)

جس کو چکھا جائے

4.

يَبُثُّ کا معنی ہے

a)

اس نے پھیلایا

b)

وہ پھیلاتا ہے

c)

پھیلائو

d)

پھیلانے والا

5.

فبای حدیث بعداللہ و آیتہ یومنون

میں حدیث سے کیا مراد ہے

a)

قرآن مجید

b)

پچھلی کتابیں

c)

حدیث

d)

اوپر کے سب درست ہیں

6.

سورت الجاثیہ کی آیت نمبر 7سے 9 میں عذاب مھین کی کس کو خبر سنائی گئی ہے

a)

جھوٹے

b)

گنہگار

c)

مذاق اڑانے والے

d)

اوپر کے سب درست ہیں

7.

ھذا ھدی والذین کفروا بایت ربھم لھم عذاب من رجز الیم

اس آیتِ مبارکہ میں عذاب الیم کی خبر کس کو سنائی گئی ہے

a)

رب کے منکر

b)

رسالت کا منکر

c)

قرآن کا منکر

d)

آخرت کا منکر

8.

ایام اللہ سے کیا مراد ہے

a)

اللہ کی نعمتیں

b)

اللہ کی مصیبتیں

c)

اللہ کی کتابیں

d)

اللہ کے رسول

9.

شریعت میں کیا کیا شامل ہے

a)

فرائض

b)

حدود

c)

اوامر و نواہی

d)

اوپر کے سب درست ہیں

10.

غِشٰوَةً کا معنی ہے

a)

مہر

b)

ڈاٹ

c)

پردہ

d)

ان میں سے کوئی نہیں

11.

تَقُومُ کا معنی ہے

a)

وہ قائم ہو گی

b)

وہ قائم ہو گا

c)

تم قائم ہو گے

d)

تم قائم ہو گی

12.

بَدَا کا معنی ہے

a)

ابتدا

b)

انتہا

c)

چھپنا

d)

ظاہر ہونا