wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 23 الربع الثالث

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

قالوا ربنا من قدم لنا ھذا فزدہ عذابا ضعفا من النار

یہ کس کا قول ہے

a)

دنیا کے گمراہ شخص کا

b)

جنتی

c)

جہنمی

d)

نیک آدمی

2.

انی خالق بشرا من طین

اللہ تعالیٰ نے یہ کس سے فرمایا تھا

a)

انسان

b)

جن

c)

فرشتے

d)

اوپر کے سب درست ہیں

3.

ترجمہ کریں

انک من المنظرین

a)

یقیناً تو مہلت دیا گیا

b)

یقیناً تو دیکھنے والا ہے

c)

یقیناً تو انتظار کرنے والا ہے

d)

ان میں سے کوئی نہیں

4.

اصطفی کا مادہ کیا ہے

a)

ا ص ط

b)

ص ط ف

c)

ط ف ی

d)

ص ف ی

5.

آیت مکمل کریں

و انزل لکم من الانعام ۔۔۔ ازواج

a)

سبعہ

b)

تسعہ

c)

ثمانیہ

d)

ستہ

6.

دعا کا باب بتائیں

a)

ض

b)

ن

c)

ف

d)

ک

7.

قل کون سا فعل ہے

a)

ماضی

b)

مضارع

c)

امر

d)

نہی

8.

ظلل کا معنی ہے

a)

سایہ

b)

بادل

c)

اندھیرا

d)

دھواں

9.

مبنیہ کا معنی ہے

a)

واضح

b)

بالا خانہ

c)

عمارت

d)

گھر

10.

قرآن سن کر مومن کے رویوں کی نشاندھی کریں

a)

جلد نرم پڑ جاتی ہے

b)

وجد میں آ جاتے ہیں

c)

سجدہ ریز ہوتے ہیں

d)

مدہوش ہو جاتے ہیں

11.

انک میت و انھم میتون

آیت میں کس سے خطاب ہے

a)

کافر

b)

اہل کتاب

c)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم

d)

امت مسلمہ