wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 28الربع الثالث

Total questions: 14

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

اَزَاغَ کا معنی ہے

a)

وہ ٹیڑھے ہو گئے

b)

اس نے ٹیڑھا کر دیا

c)

وہ ٹیڑھا کرتے ہیں

d)

وہ ٹیڑھے کیے گئے

2.

یُدعٰی کا معنی ہے

a)

وہ بلاتا ہے

b)

اس نے بلایا

c)

وہ بلایا جاتا ہے

d)

بلایا جانا

3.

سورت الصف میں کن دو چیزوں کو تجارت سے تعبیر کیا گیا ہے

a)

ایمان

b)

قتال

c)

جہاد

d)

دعوت و تبلیغ

4.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز جمعہ میں کون سی سورتیں تلاوت کرتے تھے

a)

الممتحنہ

b)

الصف

c)

الجمعہ

d)

المنافقون

5.

آیت مکمل کریں

قل یاایھا الذین۔۔۔ ان زعمتم انکم اولیاء للہمن دون الناس فتمنواالموت ان کنتم صادقین

a)

آمنوا

b)

ھادوا

c)

نافقوا

d)

ناصروا

6.

جس جمعہ کے موقع پر سورت جمعہ نازل ہوئی تو سب لوگ خرید و فروخت کے لیے چلے گئے صرف کتنے لوگ باقی رہ گئے

a)

10

b)

12

c)

14

d)

16

7.

سورت المنافقون کس غزوہ کے موقع پر نازل ہوئی

a)

بدر

b)

احزاب

c)

بنو قریظہ

d)

بنی مصطلق

8.

طُبِعَ کا معنی ہے

a)

اس نے مہر لگائی

b)

اس نے طبیعت پوچھی

c)

مہر لگائی گئی

d)

حالات معلوم کیے گئے

9.

لَوَّوا کا معنی ہے

a)

وہ دوست بناتے ہیں

b)

وہ روکتے ہیں

c)

وہ تکبر کرتے ہیں

d)

وہ موڑتے ہیں

10.

منافقین کے سردار کی بات کس کم سن صحابی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچائی تھی

a)

اسامہ بن زید

b)

انس بن مالک

c)

حسین بن علی

d)

زید بن ارقم

11.

اللہ کے ذکر سے غافل کرنے والی کون سی دو چیزوں کا سورت المنافقون میں ذکر ہے

a)

اولاد

b)

مال

c)

حکومت

d)

علم

12.

قیامت کے نام بتائیں

a)

یوم الحسرت

b)

التغابن

c)

یوم الدین

d)

یوم الاول

13.

نبا کس کو کہتے ہیں

a)

خبر

b)

حشر

c)

نشر

d)

غدر

14.

فامنوا باللہ ورسولہ والنور الذی انزلنا

میں نور سے کیا مراد ہے

a)

فرشتے

b)

آخرت

c)

قرآن

d)

رسل