Font size
Worksheetspara no 27 3rd quarter
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
کون فانی نہیں
اللہ
خضر علیہ السلام
ذی روح
فرشتے
یسئلہ من فی السموت والارض کل یوم ھو فی شان فبای آلاء ربکما تکذبن
اللہ کس نعمت کی جھٹلانے کی بات کرتا ہے
آزادی
قوت
اللہ کا بندوں کے معاملات کی تدبیر کرنا
آفات سے بچاؤ
شواظ کا معنی ہے
دھواں
شعلہ
دھویں والاشعلہ
بے دھواں شعلہ
یعرف المجرمون بسیماھم فیوخذ بالنواصی والاقدام فبای آلاء ربکما تکذبان
یہاں آلاء کے معنی کیا ہوں گے
نعمت
قدرت
نشانی
ان میں سے کوئی نہیں
فیھما من کل فاکھہ زوجن فبای آلا ء ربکما تکذبان
میں کس نعمت کا ذکر ہے
جنت
درخت
پانی
لذت
ومن دونھما جنت فبای آلاء ربکما تکذبان
میں کس نعمت کا ذکر ہے
باغ
دو باغ
سبزہ
پھل
ذی الجلال والاکرام کا معنی ہے
دو کا انتخاب کریں
بڑی شان والا
بڑی عزت والا
بڑی سلامتی والا
بڑا احسان کرنے والا
جنت کی شراب کی خوبیاں بتائیں
سر دردنہ ہو گا
ہوش نہ اڑائے گی
سرور دے گی
قے ہو گی
جنت میں کس قسم کے ملنے والے گوشت کا خاص طور پر ذکر ہے
قرآن مجید کی روشنی میں بتائیں
گائے
بکرا
چوپایہ
پرندہ
جنت کن اعمال کی بناء پر ملے گی
نیک اعمال
توحید
نافرمانیوں کو چھوڑنا
اوپر کے سب درست ہیں
مخضود کا معنی ہے
بے خار
تہہ بہ تہہ
پھیلے ہوئے
گرنے والا
اولین و آخرین میں اصحاب الیمین کی تعداد کتنی ہو گی
اولین میں زیادہ آخرین میں کم
اولین و آخرین میں زیادہ
اولین و آخرین میں کم
اولین میں کم آخرین میں زیادہ
اہل مکہ کے لیے سب سے حیرت انگیز عقیدہ کون سا تھا
توحید
رسالت
آخرت
کتاب کا نزول
تخلقونہ کا معنی ہے
اس نے اسے پیدا کیا
اس نے تمہیں پیدا کیا
تم نے اسے پیدا کیا
ہم نے اسے پیدا کیا
آیت مکمل کریں
ءانتم انزلتموہ من المزن ام نحن المنزلون لو نشاء جعلنہ ۔۔۔
حطاما
اجاجا
اعلاما
حمیما
