wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 23 الربع الثانی

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

نفعل کا باب بتائیں

a)

ض

b)

ف

c)

ن

d)

ح

2.

غول کا لفظ قرآن مجید میں کتنی بار استعمال ہوا ہے

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

3.

موتتناالاولی کون سا مرکب ہے

a)

اضافی

b)

اشاری

c)

توصیفی

d)

جاری

4.

منذَرِين کون ہیں

a)

ڈرنے والے

b)

ڈرانے والے

c)

جن کو ڈرایا جائے

d)

ان میں سے کوئی نہیں

5.

قوم نوح پر کون سا عذاب آیا

a)

طوفان

b)

آگ برسی

c)

پتھر برسے

d)

زمین میں دھنس آئے گئے

6.

سلم علی نوح فی العٰلَمِینَ

میں العلمین کس حالت میں استعمال ہوا ہے

a)

مرفوع

b)

منصوب

c)

مجرور

d)

ب اور ج

7.

اذ قال لابیہ وقومہ ما ذا تعبدون

کس نبی کا ذکر ہے

a)

نوح

b)

ابراہیم

c)

اسماعیل

d)

یعقوب

8.

تنطقون کا مادہ کیا ہے

a)

ت ن ق

b)

ن ط ق

c)

ط ق و

d)

ط ق ن

9.

سیھدین کا ترجمہ ہے

a)

اس نے میری رہنمائی کی

b)

وہ میری رہنمائی کرتا ہے

c)

وہ میری رہنمائی کرے گا

d)

وہ جلد میری رہنمائی کرے گا

10.

صدقت الرویا

کو جملہ اسمیہ بنائیں

a)

قد صدقت الرویا

b)

ھو صدقت الرویا

c)

انت صدقت الرویا

d)

انتما صدقت الرویا

11.

واتینھما الکتب المستبین

کس کی بات ہو رہی ہے

a)

موسیٰ علیہ السلام

b)

ہارون علیہ السلام

c)

موسیٰ و ہارون علیہما السلام

d)

الیاسین علیہ السلام

12.

عبادنا کا ترجمہ ہے

a)

میرا بندہ

b)

میرے بندے

c)

ہمارا بندہ

d)

ہمارے بندے