wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 26 الربع الرابع

Total questions: 14

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

سورت الحجرات کے مطابق بعض گمان کیا ہوتے ہیں

a)

نیکی

b)

گناہ

c)

ناپسندیدہ

d)

پسندیدہ

2.

یلتکم کا معنی ہے

a)

وہ ضائع کرے گا

b)

وہ کمی کرے گا

c)

وہ بڑھائے گا

d)

وہ فایدہ دے گا

3.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنے ایمان لانے کا احسان جتانے والے کون تھے

a)

مسلمان

b)

منافق

c)

دیہاتی

d)

ان میں سے کوئی نہیں

4.

وعندنا کتاب حفیظ

سے کون سی کتاب مراد ہے

a)

قرآن مجید

b)

نامہ اعمال

c)

لوح محفوظ

d)

اوپر کے سب درست ہیں

5.

قرآن مجید میں کس درخت کا ذکر بار بار آیا ہے

a)

انار

b)

کھجور

c)

انجیر

d)

زیتون

6.

رقیب عتید سے کون سے فرشتے مراد ہیں

a)

حفاظت

b)

منکر نکیر

c)

کراما کاتبین

d)

جبرئیل

7.

ما اطغیتہ کا ترجمہ کریں

a)

میں سرکش نہیں ہوا

b)

میں نے اس سے سرکشی نہیں کی

c)

میں نے اس کو سرکش نہیں بنایا

d)

اس نے سرکشی نہیں کی

8.

آیات الٰہی سے فایدہ اٹھانے والے کی تین خصوصیات بتائیں

a)

پاک دل

b)

غور سے سننا

c)

حاضر رہنا

d)

غور سے دیکھنا

9.

آیت مکمل کریں

وسبح بحمد ربک

a)

قبل طلوع الشمس

b)

بعد طلوع الشمس

c)

وبعد الغروب

d)

و قبل الغروب

10.

صور کی آواز ہر انسان کو کس جگہ سے آتی ہوئی محسوس ہو گی

a)

مکان بعید

b)

مکان الیمین

c)

مکان قریب

d)

مکان الشمال

11.

فذکر بالقرآن من یخاف

آیت مکمل کریں

a)

اللہ

b)

العباد

c)

وعید

d)

المصیر

12.

الخراصون کون ہیں

a)

نشے میں دھت

b)

آزمائش میں پڑے ہوئے

c)

جلدی کرنے والے

d)

بے دلیل بات کرنے والے

13.

افضل نفل نماز کون سی ہے

a)

اشراق

b)

سنتیں

c)

طواف کے نفل

d)

تہجد

14.

قوم منکرون سے کیا مراد ہے

a)

انکار کرنے والے لوگ

b)

برے لوگ

c)

اجنبی لوگ

d)

ناپسند کرنے والے لوگ