wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

para no 28 1st ruba

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

قد سمع اللہ قول التی تجادلک فی زوجھا

یہ عورت کون ہیں

a)

ہند بنت عتبہ

b)

رمیصاء

c)

خولہ بنت ثعلبہ

d)

ہالہ

2.

ظہار کا کفارہ کیا ہے

a)

غلام آزاد کرنا

b)

دو مہینے لگاتار روزے رکھنا

c)

دس مسکینوں کو کھانا کھلانا

d)

ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا

3.

کُبِتَ کا معنی ہے

a)

ہلاکت

b)

ذلت

c)

دکھ

d)

غم

4.

کون سی سرگوشی منع ہے

a)

الاثم

b)

البر

c)

العدوان

d)

معصیت الرسول

5.

تَفَسَّحُوا کا معنی ہے

a)

سرگوشی کرو

b)

کشادگی پیدا کرو

c)

بلند کرو

d)

اٹھ جائو

6.

يَحلِفُونَ کا معنی ہے

a)

وہ منہ پھیرتے ہیں

b)

وہ شمار کرتے ہیں

c)

وہ قسم کھاتے ہیں

d)

وہ دوست بناتے ہیں

7.

اِستَحوَذَ کا معنی ہے

a)

بھلانا

b)

مخالفت کرنا

c)

اٹھانا

d)

غالب آنا

8.

سورت الحشر میں کس غزوہ کا ذکر ہے

a)

بدر

b)

احد

c)

بنی مصطلق

d)

بنی نضیر

9.

جو مال بغیر لڑے حاصل ہو کیا کہلاتا ہے

a)

فے

b)

غنیمت

c)

نصاب

d)

نصاب

10.

مال فے کے مصارف بتائیں

a)

اللہ

b)

رشتہ دار

c)

مسکین

d)

مجاہدین

11.

شح کیا ہے

a)

اسراف

b)

بخل

c)

فضول خرچی

d)

کنجوسی