wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 21

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

صخرہ کا معنی ہے

a)

پہاڑ

b)

چٹان

c)

پتھر

d)

کنکر

2.

اسبغ کا معنی ہے

a)

اس نے پوری کی

b)

اس نے کمی کی

c)

اس نے اعتدال اختیار کیا

d)

اس نے اتباع کی

3.

کفر کا باب بتائیں

a)

ض

b)

ف

c)

ن

d)

س

4.

سبعہ کے معنی بتائیں

a)

4

b)

5

c)

6

d)

7

5.

وَاِذَاغَشِیَهُم مَوجٌ كَالظُّلَلِ

میں مفعول کیا ہے

a)

غشی

b)

ھم

c)

موج

d)

الظلل

6.

آیت مکمل کریں

اللہ الذی خلق السموت والارض و ما بینھما فی ۔۔۔ ایام

a)

اَربَعَةِ

b)

خَمسَةِ

c)

ستَّةِ

d)

سَبعَةِ

7.

ملک الموت کون ہیں

a)

اسرافیل علیہ السلام

b)

جبریل علیہ السلام

c)

میکائیل علیہ السلام

d)

عزرائیل علیہ السلام

8.

غُرفٌ کا معنی ہے

a)

کمرہ

b)

گھر

c)

بالا خانہ

d)

باغ

9.

اولم یرو آنا نسوق الماء الی الارض الجرز

میں الارض الجرز کے دو مفہوم بتائیں

a)

بنجر زمین

b)

مردہ دل

c)

زرخیز زمین

d)

خشک مزاج

10.

کتنی باتوں کا علم اللہ کے سوا کسی کو نہیں

a)

3

b)

4

c)

5

d)

6