NEW
Font size
WorksheetsDefence Day
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
غلام کو کس کی بات کا اثر نہیں ہو رہا تھا ؟
وزیر کے حکم کا
شاہی فرمان کا
لوگوں نے دیکھا کہ غلام خاموشی سے کہاں بیٹھ گیا ؟
سمندر کے کنارے پر
کشتی کے کونے میں
وسیع و عریض سمندر دیکھ کر غلام کا رویہ کیسا تھا ؟
حیران وپریشان
خوش و خرم
غلام کی عادت کیسی تھی ؟
بہادر
ڈرپوک
شور مچانے والے غلام کو کہاں پھینکا گیا ؟
سمندر میں
دریا میں
غلام کو کس طرح کی کہانیاں یاد تھیں ؟
ہوائی سفر کی
بحری سفر کی
وزیر نے غلام کو کیا کہہ کر بادشاہ سے درخواست کی ؟
نادان
عقلمند
غلام غوطے کھاتے اور ہاتھ پاوں چلاتا ہوا کہاں لپکا ؟
ملاحوں کی طرف
کشتی کی طرف
بادشاہ نے کس طرح غلام کو چپ کرونے کی کوشش کی ؟
ڈانٹ ڈپٹ کر
ڈرا دھمکا کر
غلام کو کس چیز کا ڈر تھا ؟
ڈوبنے کا
قید ہونے کا
غلام کس طرح کے قصے مزے مزے سے سنایا کرتا تھا ؟
سازشی
بہادری
غلام بادشاہ کے ساتھ کس طرح کے سفر پر روانہ ہوا ؟
سمندری سفر
ہوائی سفر
سلامتی کی قدر وہی جانتا ہے جو مصیبت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو چکا ہو ۔
آذاد
گرفتا ر
عبارت میں بادشاہ کا کیا نام تھا ؟
بادشاہ
سلطنت
عبارت سے متعلقہ کتاب میں کتنے سوالات کے جوابات پوچھے گئے ہیں ؟
چار سوالات
پانچ سوالات
