wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

para no 11 ruba 1

Total questions: 10

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

غزوہ تبوک میں نہ جانے والے منافقین سے کیسا رویہ اختیار کرنے کا اللہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا

a)

اعراض کریں

b)

سزا دیں

c)

موخر کر دیں

d)

معاف کر دیں

2.

مغرما کا معنی ہے

a)

گردش

b)

تاوان

c)

قربت

d)

رسول کی دعا

3.

سورت التوبہ آیت نمبر 100سے کن کی فضیلت کا پتہ چلتا ہے

a)

مہاجرین

b)

انصار

c)

تابعین

d)

مجاہدین

4.

آیت نمبر 103میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا حکم دیئے گئے ہیں

a)

زکوٰۃ وصول کریں

b)

شاباش دیں

c)

تعریف کریں

d)

دعا کریں

5.

مسجد ضرار کی حقیقت کھولنے والی آیت جب نازل ہوئی

a)

مدینہ سے تبوک روانگی کے وقت

b)

تبوک میں

c)

تبوک سے واپسی کے سفر میں

d)

تبوک کی طرف جاتے ہوئے

6.

بیع کا معنی ہے

a)

بیچنا

b)

خریدنا

c)

سودا

d)

خوشی

7.

یُضِلَّ کا مادہ ہے

a)

ی ض ل

b)

ض ل ل

c)

ض ی ل

d)

ض ا ل

8.

آیت نمبر 119میں اللہ کے احکام کیا ہیں

a)

ایمان لائو

b)

تقویٰ اختیار کرو

c)

سچے بنو

d)

اوپر کے سب درست ہیں

9.

آیت نمبر 121میں کن کو بہترین اجر کی بشارت دی گئی ہے

a)

خرچ کرنے والے

b)

جہاد کا سفر کرنے والے

c)

کتابت کرنے والے

d)

اوپر کے سب درست ہیں

10.

آیت نمبر 123کی رو سے کن کفار سے جہاد کا حکم دیا گیا ہے

a)

سخت کافر

b)

دور رہنے والے

c)

قریب رہنے والے

d)

اوپر کے سب درست ہیں