wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 12 الربع الثانی

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

آیت سے مضارع اخف کی مثالیں تلاش کرین انی اعوذبک ان اسئلک مَا لیس لِی بہ علم و ان لا تَغفَِرلِی و ترحَمنِی اَكُن مِنَ الخاسرینَ

a)

اسئل

b)

تغفر

c)

ترحم

d)

اکن

2.

فطرنی کا معنی ہے

a)

اس نے پیدا کیا

b)

میں نے پیدا کیا

c)

اس نے مجھے پیدا کیا

d)

میں نے اسے پیدا کیا

3.

ناصیہ کا معنی ہے

a)

سر

b)

بال

c)

پیشانی

d)

گردن

4.

قوم ثمود کے نبی کا نام بتائیں

a)

نوح

b)

ہود

c)

صالح

d)

لوط

5.

قوم ثمود پر کون سا عذاب آیا

a)

پانی

b)

تیز ہوا

c)

تیز آواز

d)

پتھر

6.

ابراہیم علیہ السلام کو کس کی خوشخبری سنائی گئی

a)

اسحاق علیہ السلام

b)

یعقوب علیہ السلام

c)

اسماعیل علیہ السلام

d)

لوط علیہ السلام

7.

ضَحِكَتۡ کا معنی ہے

a)

وہ ہنسا

b)

وہ ہنسی

c)

وہ ہنستا ہے

d)

وہ ہنستی ہے

8.

سورت ہود آیت نمبر 73 میں اہل بیت کس کو کہا گیا ہے

a)

بیوی

b)

بیٹی

c)

ماں

d)

بہن

9.

عصیب کا معنی ہے

a)

عقل مند

b)

مصیبت

c)

ارافہ

d)

ٹالا جانے والا

10.

رکن کا معنی ہے

a)

رکن

b)

سہارا

c)

ٹھکانہ

d)

ٹکڑا

11.

مسومہ کا معنی ہے

a)

تہہ بہ تہہ

b)

نشان زدہ

c)

کنکر نما

d)

پتھر