wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

para no 9 ruba 3

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

قَطَّعنٰهُم جا معنی ہے

a)

انھوں نے ہمیں ٹکڑے کیا

b)

ہم نے انھیں ٹکڑے کیا

c)

اس نے ہمیں ٹکڑے کیا

d)

ہم نے تمہیں ٹکڑے کیا

2.

ظھور کا معنی ہے

a)

ہاتھ

b)

پائوں

c)

پشتیں

d)

سینے

3.

سورت الاعراف میں اللہ کی آیات کو جھٹلانے والوں کے لیے کون سی مثال بیان کی گئی ہے

a)

گدھے کی

b)

سور کی

c)

بندر کی

d)

کتے کی

4.

ذَرَاَ کا معنی ہے

a)

اس نے سمجھا

b)

اس نے دیکھا

c)

اس نے پیدا کیا

d)

اس نے گمراہ کیا

5.

کون کون سا گروہ قیامت تک حق پر قائم رہے گا

a)

ہدایت یافتہ علماء

b)

صدیقین

c)

شہداء

d)

امت مسلمہ

6.

جِنَّةٍ کا معنی ہے

a)

جن

b)

جنون

c)

جنت

d)

ان میں سے کوئی نہیں

7.

قیا مت کا وقت کس کس کو معلوم ہے

a)

اللہ

b)

رسول

c)

فرشتے

d)

اوپر کے سب درست ہیں

8.

اٰتٰهُمَا کا معنی ہے

a)

اس نے اس کو دیا

b)

اس نے ان دونوں کو دیا

c)

اس نے ان کو دیا

d)

اس نے تمہیں دیا

9.

یبطشون کا معنی ہے

a)

وہ چلتے ہیں

b)

وہ پکڑتے ہیں

c)

وہ دیکھتے ہیں

d)

وہ سنتے ہیں

10.

سورت الاعراف میں شیطان کے بھائی کن کو کیا گیا ہے

a)

فضول خرچ

b)

متکبر

c)

مشرک

d)

حاسد