wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب الزکوہ

Total questions: 10

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

بیرحاء کا باغ کس صحابی نے صدقہ کیا تھا

a)

انس بن مالک

b)

ابو طلحہ انصاری

c)

میمونہ بنت حارث

d)

عبداللہ بن مسعود

2.

کہاں خرچ کرنے پر صدقہ کا ثواب ملتا ہے

a)

اولاد

b)

ماں باپ

c)

بیوی

d)

اوپر کے سب درست ہیں

3.

کون کون سا عمل صدقہ ہے

a)

تسبیح کہنا

b)

تحمید کہنا

c)

امر بالمعروف

d)

نہی دن المنکر

4.

قیامت کے قریب

a)

صدقہ دینے والے بہت ہوں گے

b)

کم ہوں گے

c)

صدقہ لینے والے بہت ہوں گے

d)

کوئی صدقہ قبول کرنے والا نہ ہو گا

5.

دعا کی قبولیت میں رکاوٹیں

a)

حرام کھانا

b)

حرام پینا

c)

لباس حرام

d)

اوپر کے سب درست ہیں

6.

کس کس کو صدقہ کرنا چاہیئے

a)

امیر

b)

غریب

c)

معذور

d)

اوپر کے سب درست ہیں

7.

کون کون سا صدقہ افضل ہے

a)

دودھ والا جانور صدقہ کرنا

b)

جوڑے کی شکل میں صدقہ

c)

گنے بغیر صدقہ کرنا

d)

تھوڑا صدقہ کرنا

8.

کیا کیا افضل ہے

a)

صدقہ دینا

b)

صدقہ لینا

c)

سوال کرنا

d)

سوال نہ کرنا

9.

حدیث مکمل کریں

اللہ جس کی بھلائی چاہتا ہے اسے ۔۔۔۔کی سمجھ دیتا ہے

a)

صدقہ

b)

دین

c)

دنیا

d)

سوال

10.

سوال کرنے والا قیامت کے دن کس حال میں اٹھے گا

a)

اس نے چنگاریاں پکڑی ہوئی ہوں گی

b)

اس کے چہرے پر گوشت نہ ہو گا

c)

اس کا دایاں ہاتھ نہ ہو گا

d)

پیٹھ پر لکڑیاں لاد کر لائے گا