wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

para no 10 last ruba

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

منافقین کے دلوں کے بھید کیا تھے تو اللہ تعالیٰ نے کھولے

a)

اہل ایمان سے دشمنی

b)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کا مذاق اڑانا

c)

مسلمانوں کی خیر خواہی

d)

مسلمانوں کے بارے میں بدگوئی

2.

طائفہ کا معنی ہے

a)

بہانہ

b)

گروہ

c)

فرد

d)

فاحشہ

3.

وَعَدَ کا صیغہ بتائیں

a)

واحد مذکر غائب

b)

واحد مؤنث غائب

c)

وا حد مذکر حاضر

d)

واحد مؤنث حاضر

4.

قوم نوح پر کون سا عذاب آیا

a)

زلزلہ

b)

چنگھاڑ

c)

آندھی

d)

پانی کا طوفان

5.

غلظ کا معنی ہے

a)

ٹھکانہ

b)

قسم

c)

سختی

d)

نرمی

6.

کون بخل سے بچ سکتا ہے

a)

ایمان والا

b)

آخرت کی فکر کرنے والا

c)

اللہ کی رضا کا طلب گار

d)

اوپر کے سب درست ہیں

7.

فَرِحَ کو باب سمع پر لا کر اس کا مضارع بتائیں

a)

يَفرَحُ

b)

يَفرِحُ

c)

يَفرُحُ

d)

ان میں سے کوئی نہیں

8.

استاذنک کا معنی ہے

a)

تم اس سے اجازت مانگو گے

b)

وہ تم سے اجازت مانگتا ہے

c)

تم نے اس سے اجازت مانگی

d)

اس نے تم سے اجازت مانگی

9.

سورت التوبہ آیت نمبر 87 میں منافقین کے دلوں پر مہر لگنے کی کیا وجوہات بتائی گئی ہیں

a)

سمجھ بوجھ کی کمی

b)

گناہ کرنا

c)

جہاد میں شامل نہ ہونا

d)

خوشامد کرنا

10.

قرآن مجید میں جنت کے ساتھ سب سے زیادہ کس چیز کا ذکر ملتا ہے

a)

رزق

b)

نیک زوج

c)

نہریں

d)

محلات

11.

اللہ تعالیٰ نے جہاد میں شامل نہ ہونے کے کون سے تین شرعی عذر بیان کیے ہیں

a)

الضعفاء

b)

المرضی

c)

لا یجدون ما ینفقون

d)

المحسنین