Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب الجنائز

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

یہ کس کی دعا ہے

اللہم اوسع فی قبرہ

a)

عذاب قبر سے نجات کی

b)

میت کے لیے دعا

c)

ایمان پر خاتمہ کی

d)

ان میں سے کوئی نہیں

2.

میت پر کیا کیا کرنا ناجائز ہے

a)

نوحہ

b)

رونا

c)

ماتم

d)

غمگین ہونا

3.

سعد بن عبادہ کون ہیں

a)

مہاجر

b)

انصاری

c)

اہل کتاب کے مسلم

d)

ان میں سے کوئی نہیں

4.

صبر تو وہی ہے جو صدمہ کے

a)

آغاز میں ہو

b)

درمیان میں ہو

c)

آخر میں یو

d)

اوپر کے سب درست ہیں

5.

زندہ کے رونے سے میت پر عذاب ہوتا ہے

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

c)

اگر میت نے رونے کی وصیت کی ہو

d)

اگر میت نے اولاد کی تربیت نہ کی ہو

6.

شخصیت پہچانیں

صغار صحابی

سنت رسول سے محبت

a)

عبداللہ بن زبیر

b)

عبداللہ بن عمر

c)

عبداللہ بن عباس

d)

عبداللہ بن عمرو

7.

شخصیت پہچانیں

زوجہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

عالمہ

a)

عائشہ رضی اللہ عنہا

b)

حفصہ رضی اللہ عنہا

c)

ام سلمہ رضی اللہ عنہا

d)

زینب رضی اللہ عنہا

8.

عورت میت کے سر کے بالوں کی کتنی لڑیں بنائیں

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

9.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کفن کس چادر کا تھا

a)

شامی

b)

یمنی

c)

عربی

d)

حبشی

10.

شخصیت پہچانیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا زاد

مفسر قرآن

a)

عبداللہ بن زبیر

b)

عبداللہ بن عمر

c)

عبداللہ بن عباس

d)

عبداللہ بن عمرو

11.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی

a)

شاہ ایران

b)

شاہ روم

c)

شاہ یمن

d)

شاہ حبشہ

12.

جنازہ کے آداب بتائیں

a)

کھڑے ہونا

b)

جنازہ رکھے جانے تک نہ بیٹھنا

c)

اسوقت تک کھڑے رہنا جب تک جنازہ نظروں سے اوجھل نہ ہو جائے

d)

جنازہ کو لے کر دوڑنا

13.

یہ کس کے لیے دعائے مغفرت کے

اللہم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ

a)

مرد

b)

عورت

c)

بچہ

d)

سب کے لیے

14.

قبر پر کن باتوں کی اجازت نہیں

a)

قبر پکی کرنا

b)

گنبد بنانا

c)

نماز پڑھنا

d)

بیٹھنا

15.

کس کی نماز جنازہ نہیں پڑھنی چاہیے

a)

خود کشی کرنے والے کی

b)

مقروض کی

c)

کافر کی

d)

منافق کی