Worksheetspara no 9 ruba 1
Total questions: 12
Worksheet time: 7mins
Name
Class
Date
1.
مدین کی طرف کون سے نبی آئے
a)
لوط
b)
شعیب
c)
صالح
d)
ہود
2.
انسانوں کو آزمائش میں کیوں مبتلا کیا جاتا ہے
a)
عاجزی سکھانے کے لیے
b)
مومن اور منافق میں فرق کرنے کے لیے
c)
فطرت مسخ کرنے کے لیے
d)
بے بس کر ے کے لیے
3.
مکر کا معنی ہے
a)
وارث
b)
پہچنا
c)
مہر لگانا
d)
تدبیر کرنا
4.
ملا کا معنی ہے
a)
سردار
b)
رسول
c)
قوم
d)
اکیلا شخص
5.
ساحر علیم کا ہے
a)
درباری
b)
ماہر جادوگر
c)
ملاقاتی
d)
بڑا جادوگر
6.
نعم کا معنی ہے
a)
کیا
b)
نہیں
c)
جی ہاں
d)
بالکل
7.
رھب کا معنی ہے
a)
لذت اندوزی
b)
دہشت زدہ
c)
دہشت گردی
d)
امن پسندی
8.
ھنالک کا معنی ہے
a)
وہ لوگ
b)
وہ
c)
وہاں
d)
وقت
9.
فرعون نے نومسلم۔جادوگروں کو کیا دھمکی دی
a)
تمہارے ہاتھ کاٹ دوں گا
b)
تمہارے پائوں کاٹ دوں گا
c)
تمیارا سر کاٹ دوںگا
d)
تمہیں سولی دوں گا
10.
استعانت کا معنی ہے
a)
اذیت دینا
b)
نامزد کرنا
c)
مدد مانگنا
d)
ہلاک کرنا
11.
مھما
a)
اکیلے
b)
دونوں
c)
تینوں
d)
سب
12.
آل فرعون کو کیا سزا ملی
a)
آندھی
b)
زلزلہ
c)
دب گئے
d)
ڈوب گئے
100 %
