NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetspara no 9 ruba 2
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
مُتَبَّرٌ کا معنی ہے
a)
برباد ہونے والا
b)
باطل ہونے والا
c)
تلاش
d)
ان میں سے کوئی نہیں
2.
موسیٰ علیہ السلام کوہ طور پر کتنی راتیں مقیم رہے
a)
20
b)
30
c)
40
d)
50
3.
َاِصطَفَیتُک کا معنی ہے
a)
تو نے مجھے چنا
b)
میں نے تجھے چنا
c)
اس نے تجھے چنا
d)
اس نے مجھے چنا
4.
حبطت کے معنی ہیں
a)
جھٹلانا
b)
ضائع ہونا
c)
بدلہ ملنا
d)
چن لینا
5.
شمت کا معنی ہے
a)
خوشی
b)
دوست کی خوشی
c)
دشمن کی خوشی
d)
رشتہ دار کی خوشی
6.
موسیٰ علیہ السلام نے کسی طور پر لے جانے کے لیے کتنے سرداروں کو چنا
a)
30
b)
50
c)
70
d)
90
7.
اُمِّیِّ کا معنی ہے
a)
ماں
b)
باپ
c)
پڑھا لکھا
d)
ان پڑھ
8.
بنی اسرائیل نے حطَّةٌ کو کس لفظ سے بدلا
a)
حِفطَةٌ
b)
حِمطَةٌ
c)
حِنطَةٌ
d)
حِیطَةٌ
Reset
