NEW
Font size
Worksheetspara no 9 last ruba
Total questions: 11
Worksheet time: 6mins
سورت الانفال کی ابتدائی آیات میں مومنوں کی کتنی صفات کا ذکر ملتا ہے
4
5
6
7
غیر ذات الشوکہ کا معنی ہے
مسلح
غیر مسلح
مالدار
بے مال
بنان کا معنی ہے
گردن
پور
ہاتھ
پائوں
رَمَیتَ کا معنی ہے
پھینکنا
آپ نے پھینکی
میں نے پھینکی
اس نے پھینکی
اللہ تعالیٰ کسی کو سننے کی توفیق سے کیوں محروم کر دیتے ہیں
سورت الانفال کی روشنی میں بتائیں کہ
جو سننا نہیں چاہتے
جو حق سے نفرت کرتے ہیں
جو ایمان نہیں لاتے
ان میں سے کوئی نہیں
حدیث مکمل کریں
ہر امت کے لیے ایک فتنہ ہے اور میری امت کا فتنہ۔۔۔۔ ہے
اولاد
علم
حکومت
مال
یُثبِتُوكَ کا معنی ہے
وہ تمہیں قید کرتا ہے
وہ مجھے قید کرتا ہے
تم مجھے قید کرتے ہو
تم اسے قید کرتے ہو
سورت الانفال کی آیت نمبر 12 میں کس کی دعا کا ذکر ہے
ابو سفیان
امیہ بن خلف
ابو جہل
عتبہ بن ربیعہ
سورت الانفال میں مشرکین مکہ پر کون سی فرد جرم عائد کی گئی
مسلمانوں سے جنگ
شرک
مسجد حرام سے روکنا
اوپر کے سب درست ہیں
یَركُمَ کا معنی ہے
وہ الگ کرتا ہے
وہ ڈھیر لگاتا ہے
وہ نقصان اٹھاتا ہے
وہ ناپاکی پھیلاتا ہے
النصیر کا معنی ہے
مددگار
دوست
حکیم
عالم
