wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 8 الربع الثالث

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

باس کا معنی ہے

a)

بستی

b)

پکار

c)

عذاب

d)

قیلولہ

2.

یکن کا معنی ہے

a)

وہ ہوا

b)

وہ ہوئی

c)

تم ہوئے

d)

تم ہوئی

3.

مدحورا کا معنی ہے

a)

مذمت زدہ

b)

پھٹکارا ہوا

c)

لعنت زدہ

d)

نا شکرا

4.

یہ کس نبی کی دعا ہے

ربنا ظلمنا انفسنا و ان لم تغفرلنا وترحمنا لنکونن من الخاسرین

a)

آدم علیہ السلام

b)

نوح علیہ السلام

c)

ابراہیم علیہ السلام

d)

اسماعیل علیہ السلام

5.

واقیموا وجوھکم عند کل مسجد

اس آیت میں مسجد سے کیا مراد ہے

a)

مسجد

b)

نماز

c)

جائے نماز

d)

اوپر کے سب درست ہیں

6.

تسرفوا کا معنی ہے

a)

تم اسراف کرتے ہو

b)

وہ اسراف کرتے ہیں

c)

میں اسراف کرتا ہوں

d)

ہم اسراف کرتے ہیں

7.

البغی کا معنی ہے

a)

بے حیائی

b)

گناہ

c)

دلیل

d)

زیادتی

8.

استکبروا کا معنی ہے

a)

اس نے تکبر کیا

b)

انھوں نے تکبر کیا

c)

وہ تکبر کرتے ہیں

d)

وہ تکبر کرتا ہے

9.

قیامت کے دن کافر

a)

دوست ہوں گے

b)

ایک دوسرے کی تعریف کریں گے

c)

ایک دوسرے کو برا بھلا کہیں گے

d)

ان میں سے کوئی نہیں

10.

غواش کا معنی ہے

a)

بچھونا

b)

اوڑھنا

c)

قالین

d)

ٹھکانہ