Font size
Worksheetsپارہ نمبر 12الربع الاول
Total questions: 11
Worksheet time: 6mins
اللہ نے ساری مخلوق کے رزق کا زمہ کیسے لے رکھا ہے
رزق کے ذرائع پیدا کیے
رزق تقدیر میں لکھا
مخلوق کے اندر رزق تلاش کرنے کی قوت پیدا کی
اوپر کے سب درست ہیں
مصروفا کا معنی ہے
مصروف
معروف
ہٹایا جانے والا
گھیرنے والا
مصیبت کے بعد انعام ملنے پر انسان کا رویہ کیا ہوتا ہے
یئوس
کفور
فرح
فخور
سورت ہود میں قرآن کا کتنی سورتیں بنانے کا چیلنج موجود ہے
ایک آیت
ایک سورت
دس سورتیں
اس جیسا قرآن
احزاب کا معنی ہے
گواہ
گروہ
افترا
کجی
لا جرم کا معنی ہے
کوئی بات نہیں
کوئی حرج نہیں
کوئی شک نہیں
کوئی اختیار نہیں
نلزمکموھا کا معنی ہے
تم اسے ہم پر لازم کرو گے
ہم اسے تم پر لازم کریں گے
میں اسے تم پر لازم کروں گا
وہ اسے ہم پر لازم کریں گے
شاء فعل ہے
ماضی
ماضی مجہول
مضارع
امر
سوف کامعنی ہے
جلد
دیر
آنا
جانا
کس سواری کی دعا ہےبسم اللہ مجرھا و مرسھا
جہاز
کار
کشتی
ان میں سے کوئی نہیں
نوح علیہ السلام کا کون سا بیٹا ایمان نہیں لایا
حام
سام
یافث
کنعان
