wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

para no 8 ruba no 2

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

الضان کا معنی ہے

a)

بھیڑ

b)

بکری

c)

اونٹ

d)

گائے

2.

الحوایا کا معنی ہے

a)

پہلو

b)

انتڑیاں

c)

چربی

d)

ناخن

3.

تخرصون کا معنی ہے

a)

تو قیاس آرائیاں کرتاہے

b)

تم دونوں قیاس آرائیاں کرتے ہو

c)

تم سب قیاس آرائیاں کرتے ہو

d)

ہم قیاس آرائیاں کرتے ہیں

4.

اللہ تعالیٰ نے کیا حرام ٹھہرایا

a)

یتیم کا مال کھانا

b)

ناپ تول میں کمی

c)

رشتہ داروں کے خلاف انصاف کی بات

d)

بدعہدی

5.

صراطی کا معنی ہے

a)

راستہ

b)

میرا راستہ

c)

تمہارا راستہ

d)

ہمارا راستہ

6.

صدف کا معنی ہے

a)

کنارہ کشی

b)

انتظار

c)

گروہ

d)

تفریق

7.

نیکی کی کم ازکم جزا کتنی ہے

a)

برابر

b)

دو گنا

c)

دس گنا

d)

سات سو گنا

8.

خلائف کا معنی ہے

a)

دوست

b)

جانشین

c)

بادشاہ

d)

ان میں سے کوئی نہیں