Font size
Worksheetspara no 10ruba 1
Total questions: 11
Worksheet time: 6mins
منام کا معنی ہے
نیند
اونگھ
خواب
حقیقت
تفشلوا کا معنی ہے
وہ بزدلی دکھائے گا
تم جگھڑا کرو گے
تم بزدلی دکھائو گے
ہم بزدلی دکھائیں گے
کافر کی موت کے وقت فرشتے ان پر ضربیں لگاتے ہیں
بدر میں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں
ہر کافر کی موت پر
ان میں سے کوئی نہیں
الدواب کا معنی ہے
انسان
جانور
حشرات
بد ترین جانور
ثقف کا معنی ہے
آنا
جانا
لانا
پانا
یَحسَبَنَّ میں کون سی تاکید ہے
ماضی میں ایک تاکید
مضارع میں ایک تاکید
ماضی میں دو تاکید
مضارع میں دو تاکید
جنح کا لفظی معنی ہے
مائل ہونا
پرندے کا پر
جانور کی ران
دھوکہ دینا
آیت نمبر 64 کی رو سے اللہ کی کفایت حاصل کرنے کے لیے کیا شرائط ہیں
ایمان
اتباع رسول
جہاد
ہجرت
ثخن کا معنی ہے
قیدی بنا نا
خون بہانا
پیچھا کرنا
حفاظت کرنا
امکن کا معنی ہے
خیانت کرنا
قابو میں دینا
شکست دینا
قلع قمع کرنا
آیت نمبر 74 کی رو سے سچے مومن کون ہیں
ایمان لائے
ہجرت کی
جہاد کیا
پناہ دی
