Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ نمبر 10الربع الثانی
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
یوم الحج الاکبر سے کیا مراد ہے
a)
عمرہ
b)
حج
c)
جمعہ کے دن کا حج
d)
ان میں سے کوئی نہیں
2.
مشرکین کو قتل کرنے کا حکم کن مقاصد کے لیے تھا
a)
مشرکین کو ختم کرنے کے لیے
b)
شرک ختم کرنے کے لیے
c)
یہ ہدایت کی مہم تھی
d)
اوپر کے سب درست ہیں
3.
اِلًّا کا معنی ہے
a)
خبردار
b)
مگر
c)
قرابت داری
d)
عہد کی پاسداری
4.
ھَمُّوا کا معنی ہے
a)
ارادہ کیا
b)
غم کیا
c)
عہد کیا
d)
طعن کیا
5.
یعمُرُوا کا معنی ہے
a)
وہ عمر گزارتے ہیں
b)
وہ آباد کرتے ہیں
c)
وہ ضائع کرتے ہیں
d)
وہ ڈرتے ہیں
6.
مقیم کا معنی ہے
a)
خوشخبری
b)
رضامندی
c)
دائمی
d)
عارضی
7.
فتح مکہ کے فوراً بعد کون سا غزوہ پیش آیا
a)
تبوک
b)
حنین
c)
موتہ
d)
خندق
8.
یَتُوبُ کا معنی ہے
a)
اس نے رجوع کیا
b)
وہ رجوع کرتا ہے
c)
تم نے رجوع کیا
d)
تم رجوع کرتے ہو
9.
اسلامی ریاست میں غیر مسلم کون سا ٹیکس ادا کرتے ہیں
a)
زکوٰۃ
b)
عشر
c)
جزیہ
d)
فطرانہ
10.
احبار کون ہیں
a)
علماء
b)
درویش
c)
قراء
d)
مفسرین
Reset
