Font size
Worksheetsپارہ نمبر 26 الاول
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
اللہ تعالیٰ جب انسان کو تکلیف کے بعد رحمت عطا کرتا ہے تو انسان کیا کہتا ہے
ھذا لی
مااظن الساعہ قائمہ
ذو دعاء عریض
ولئن رجعت الی ربی ان لی عندہ للحسنی
حوامیم کی کون سی سورت
حم عسق
سے شروع ہوتی ہے
المومن
حم السجدہ
الشوریٰ
الزخرف
اللہ کے سوا اوروں کو ولی کیوں بنایا جاتا ہےتا کہ وہ ان
کی شفاعت کریں
کو زندگی دیں
کو موت کا مختار سمجھتے ہیں
ان میں سے کوئی نہیں
لیس کمثلہ شی
سے کون مراد ہے
اللہ تعالیٰ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
فرشتے
انسان
اقیمواالدین میں کیا کیا شامل ہے
دین کے اصول اپنی ذات پر نافذ کرنا
دوسروں پر نافذ کرنے کے لیے جدو جہد کرنا
علم حاصل کرنا
عدل کرنا
سورت الشوریٰ کی آیت نمبر 15 میں کتنے احکام ہیں
8
9
10
11
قیامت کے لیے جلدی کون مچاتے ہیں
مومن
کافر
منافق
سب
ذلک ھوالفضل الکبیر
سے کیا مراد ہے
دنیا کی نعمتیں
نیکی کی توفیق
جنت
جہنم سے چھٹکارا
بندے کی توبہ کب تک قبول ہوتی ہے
گناہ کے فوراً بعد
ایک سال بعد تک
موت تک
ہمیشہ
