wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 16 الربع الثالث

Total questions: 9

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

تنزیلاً کا معنی ہے

a)

اس نے اتارا

b)

وہ اتارتا ہے

c)

نازل کیا گیا

d)

ہم نے اتارا

2.

اسماء الحسنٰی سے کیا مراد ہے

a)

اللہ تعالیٰ کے نام

b)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام

c)

رسولوں کے نام

d)

سب نام

3.

اخترتُکَ کا معنی ہے

a)

تو نے مجھے چنا

b)

میں نے تمہیں چنا

c)

ہم نے تمہیں چنا

d)

اس نے مجھے چنا

4.

موسیٰ علیہ السلام نے اپنے عصا کے کتنے فائدے بتائے

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

5.

قولی کا معنی ہے

a)

اس کی بات

b)

آپ کی بات

c)

میری بات

d)

ہماری بات

6.

موسیٰ علیہ السلام سے جب قتل ہوا تو وہ کہاں چلے گئے تھے

a)

مدین

b)

مصر

c)

شام

d)

فلسطین

7.

فرعون نے یہ سوال کس سے پوچھا

قال فمن ربکما

a)

یموسٰی

b)

یا ہارون

c)

یا ہارون و موسیٰ

d)

یموسٰی و ہارون

8.

سوًی کا معنی ہے

a)

آنا

b)

گھڑنا

c)

چاشت

d)

ہموار

9.

خیفۃ کیا ہے

a)

اسم ظرف زماں

b)

اسم ظرف

مکاں

c)

اسم معرفہ

d)

اسم نکرہ