Font size
Worksheetsکتاب الایمان والنذور
Total questions: 12
Worksheet time: 12mins
کس قسم کا کفارہ ہے
لغو
غموس
جو دل سے کھائی جائے
ہر قسم پر
قسم کس کس کی کھائی جا سکتی ہے
اللہ کی عزت
اللہ کی صفات
اللہ کے کلمات
اللہ کے رسول
قیصر کس ملک کے بادشاہ کا لقب تھا
ایران
روم
شام
مصر
شخصیت پہچانیں
اہل صفہ
فتح خیبر کے موقع پر اسلام لائے
ابو بکرہ
ابو حمید ساعدی
ابو ہریرہ
ابو ذر غفاری
کون سی سورت قرآن کے ایک تہائی کے برابر ہے
سورت العصر
سورت الکوثر
سورت الاخلاص
معوذتین
غیر شرعی چیز چھوڑنے پر قسم کھانا ہے
جائز
نا جائز
مستحب
مکروہ
شخصیت پہچانیں
پستہ قامت
مفسر قرآن
عبداللہ بن مسعود
انس بن مالک
عبداللہ بن زبیر
عبداللہ بن عباس
شخصیت پہچانیں
صغار صحابی
مفسر قرآن
عبداللہ بن مسعود
انس بن مالک
عبداللہ بن زبیر
عبداللہ بن عباس
شخصیت پہچانیں
مدینہ کی بڑی محدثہ
زوجہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ام سلمہ
زینب
حفصہ
عائشہ
بھول کر قسم توڑنے والے(دو کا انتخاب کریں)
کفارہ لازم ہے
کفارہ نہیں
قسم ٹوٹ گئی
قسم نہیں ٹوٹی
بھول کر روزہ توڑنے والے (دو کا انتخاب کریں)
روزہ ٹوٹ گیا
نہیں ٹوٹا
بدلے میں روزہ رکھے
کفارہ نہیں
جو عید کی نماز سے پہلے قربانی کر لے اس کی (دو کا انتخاب کریں)
قربانی ہو گئی
نہیں ہوئی
دوبارہ قربانی کرے
کفارہ نہیں
