wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

para no 29 3rd ruba

Total questions: 17

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

نزول قرآن کے وقت جنوں نے آسمان کو کن چیزوں سے بھرا ہوا پایا

a)

حرسا شدیدا

b)

شھابا رصدا

c)

طرائق قددا

d)

شططا

2.

حطبا کا معنی ہے

a)

ایندھن

b)

وافر

c)

سخت

d)

تہہ بہ تہہ

3.

آیت مکمل کریں

ومن یعرض عن ذکر ربہ۔۔۔

a)

لاسقینھم ماء غدقا

b)

یسلکہ عذابا صعدا

c)

فکانوا لجھنم حطبا

d)

فاولئک تحروارشدا

4.

قل انما ادعوا ربی ولا اشرک بہ احدا

یہ کس کو حکم دیا جا رہا ہے

a)

نوح علیہ السلام

b)

سلیمان علیہ السلام

c)

دائود علیہ السلام

d)

محمد صلی اللہ علیہ وسلم

5.

الا بلغا من اللہ و رسلتہ

میں رسول کے کس کام کی طرف اشارہ ہے

a)

تزکیہ نفس

b)

تبلیغ

c)

عبادت

d)

معاشرتی معاملات

6.

عالم الغیب کون کون ہے

a)

اللہ

b)

رسول

c)

فرشتے

d)

جن

7.

رات کا کتنا حصہ تہجد پڑھنا پسندیدہ ہے

a)

ساری رات

b)

نصف رات

c)

دو تہائی

d)

ایک تہائی

8.

تبتیلا کا معنی ہے

a)

بوجھل

b)

بات

c)

لمبی

d)

متوجہ

9.

وبیلا کا معنی ہے

a)

سخت

b)

بڑھاپا

c)

پورا ہونے والا

d)

راہ

10.

اللہ کی بڑائی بیان کرنے کا طریقہ یہ ہے

a)

سبحان اللہ

b)

الحمدللہ

c)

اللہ اکبر

d)

لاالہ الا اللہ

11.

سورت المدثر میں کس کافر مکی سردار کا ذکر ہے

a)

ابوجہل

b)

ابو لہب

c)

امیہ بن خلف

d)

ولید بن مغیرہ

12.

والقمر کا معنی ہے

a)

اور چاند

b)

اور چاند کی قسم

c)

چاند کی قسم

d)

اوپر کے سب درست ہیں

13.

اسفر کا معنی ہے

a)

رخصت ہو

b)

روشن ہو

c)

بڑی ہو

d)

ڈداوا ہو

14.

سورت المدثر کی روشنی میں جواب دیں

نذیرا للبشر

کیا ہے

a)

قرآن

b)

رسول

c)

قیامت

d)

جہنم

15.

سورت المدثر کی روشنی میں جواب دیں

جنتی کن لوگوں کے بارے میں بات کریں گے

a)

رشتہ دار

b)

دوست احباب

c)

نیکوں

d)

مجرموں

16.

حتی اتنا الیقین

میں یقین سے کیا مراد ہے

a)

علم

b)

موت

c)

قیامت

d)

ان میں سے کوئی نہیں

17.

کلاانہ تذکرہ

میں ہ کی ضمیر کس طرف جاتی ہے

a)

رسول

b)

قرآن

c)

قیامت

d)

موت