wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 21الربع الاول

Total questions: 12

Worksheet time: 12mins

Name
Class
Date
1.

وما یجحد بایتنا

جملہ فعلیہ میں کیا کیا ہے

a)

فعل فاعل مفعول

b)

فعل فاعل متعلق

c)

فعل مفعول متعلق

d)

فاعل مفعول متعلق

2.

آیت نمبر 52 سورت العنکبوت

میں اللہ کو کس بات پر گواہ بنایا گیا ہے

a)

توحید

b)

رسالت

c)

کتاب

d)

آخرت

3.

سورت العنکبوت آیت نمبر 58 مین جن لوگوں کو جنت کی بشارت دی گئی ہے انکی صفات کیا ہیں

a)

احسان

b)

توکل

c)

صبر

d)

شکر گزاری

4.

کس صحابی کے دفن کے وقت کفن چھوٹا پڑ گیا تھا

a)

خباب بن ارت رضی اللہ عنہ

b)

مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ

c)

جابر بن عبدااللہ رضی اللہ عنہ

d)

عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ

5.

روم نے کس سے شکست کھائی

a)

ایران

b)

مصر

c)

شام

d)

عرب

6.

سورت الروم کی ابتدائی آیات میں کتنی پیشن گوئیاں ہیں

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

7.

وعداللہ کون سا مرکب ہے

a)

اضافی

b)

توصیفی

c)

جاری

d)

اشاری

8.

یسیرو کا مادہ کیا ہے

a)

س ی ر

b)

س ر و

c)

ی س ر

d)

س ا ر

9.

شرکاء کیا ہے

a)

واحد

b)

مثنی

c)

جمع سالم

d)

جمع مکسر

10.

حمد کسے کہتے ہیں

a)

سبحان اللہ

b)

الحمدللہ

c)

اللہ اکبر

d)

لاالہ الااللہ

11.

کس رشتے میں مودت اور رحمت کا ذکر قرآن نے کیا ہے

a)

والدین اور بچے

b)

بہن بھائی

c)

میاں بیوی

d)

رشتےدار

12.

تخرجون کا فاعل کیا ہے

a)

ہم

b)

نا

c)

انتم

d)

ھن