Worksheetsکتاب الادب
Total questions: 7
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کون سا عمل سب سے زیادہ پسندیدہ ہےتو آپ نےسب سے پہلے کیا جواب دیا
a)
الجھادفی سبیل اللہ
b)
بر الوالدین
c)
الصلاۃ علی وقتھا
d)
ان میں سے کوئی نہیں
2.
اَبَوَان سے کیا مراد ہے
a)
دو باپ
b)
دو ماں
c)
والدین
d)
سب درست ہیں
3.
حرام کا موں کی نشاندہی کریں
a)
قیل وقال
b)
عقوق الامھات
c)
وادالبنات
d)
کثرہ السؤال
4.
کس صحابیہ کی مشرکہ والدہ ان سے
ملاقات کرنے آئی تھی
a)
اسماء بنت ابی بکر
b)
عائشہ بنت ابی بکر
c)
حفصہ بنت عمر
d)
زینب بنت جحش
5.
جنت میں جانے والے اعمال کی نشاندہی کریں
a)
قطع الرحم
b)
تصل الرحم
c)
تقیم الصلوہ
d)
تؤتی الزکوۃ
6.
اللہ تعالیٰ سے تعلق توڑنے والا کون ہے
a)
قطع رحمی کرنے االا
b)
نماز نہ پڑھنے والا
c)
زکوہ نہ دینے والا
d)
حج نہ کرنے والا
7.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس بیٹی کی بیٹی کو اتھا کر نماز پڑھائی
a)
ام کلثوم.
b)
رقیہ
c)
زینب
d)
فاطمہ
100 %
