wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 23 الربع الاول

Total questions: 13

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

غفر کا باب بتائیں

a)

ض

b)

ف

c)

ن

d)

ح

2.

اَحیَینٰهَا کا معنی ہے

a)

میں نے اس کو زندہ کیا

b)

ہم نے اس کو زندہ کیا

c)

اس نے ہمیں زندہ کیا

d)

اس نے مجھے زندہ کیا

3.

یسبحون کا مادہ کیا ہے

a)

ی س ب

b)

ب ح و

c)

س ب ح

d)

ح و ن

4.

یقولون کون سا صیغہ ہے

a)

جمع متکلم

b)

جمع مذکر حاضر

c)

جمع مؤنث حاضر

d)

جمع مذکر غائب

5.

فیھا میں ھا کس حالت میں ہے

a)

منصوب

b)

مرفوع

c)

مجرور

d)

مجرور اور منصوب

6.

وامتازوا الیوم ایھا المجرمون

یہ کون سا فعل استعمال ہوا ہے

a)

فعل ماضی

b)

فعل مضارع

c)

فعل امر

d)

فعل مجہول

7.

صراط مستقیم کون سا مرکب ہے

a)

اضافی

b)

جاری

c)

اشاری

d)

توصیفی

8.

تکفرون کا فاعل کون ہے

a)

ھم

b)

انتم

c)

انت

d)

نحن

9.

مُضِیًّا کا معنی ہے

a)

آگے چلنا

b)

پیچھے ہٹنا

c)

دائیں بڑھنا

d)

بائیں بڑھنا

10.

و ذللنھا لھم فمنھا رکوبھم ومنھا یاکلون

ذللنا کے ساتھ ھا مویشیوں کے لیے کیوں استعمال ہوا

a)

مویشی مؤنث ہیں

b)

ایک مویشی کی بات ہے

c)

مویشی غیر ذی عقول ہیں

d)

اوپر کے سب درست ہیں

11.

قال من یحی العظام وھی رمیم

قل یحییھا الذی انشاھا اول مرہ

دوسری آیت میں ھا کا اشارہ کس کی طرف ہے

a)

انسان

b)

جانور

c)

ہڈیاں

d)

اوپر کے سب درست ہیں

12.

انَّ الھکم لواحد

میں تاکید کے لیے کون سے الفاظ استعمال ہوئے ہیں

a)

اِنَّ

b)

و

c)

ل

d)

كم

13.

اذا متنا کا معنی ہے

a)

جب ہم مرے تھے

b)

جب ہم مریں گے

c)

جب میں مروں گا

d)

جب تم مرو گے