wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 24 الربع الثانی

Total questions: 10

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

ھَمَّتۡ کون سا صیغہ ہے

a)

واحد مذکر حاضر

b)

واحد مؤنث حاضر

c)

واحد مؤنث غائب

d)

جمع مؤنث غائب

2.

سورت المؤمن آیت نمبر 8 میں کون دعا مانگ رہا ہے

a)

انسان

b)

مومن

c)

جن

d)

فرشتے

3.

دُعِیَ کا فاعل کون ہے

a)

ھو

b)

ھم

c)

نحن

d)

کوئی نہیں

4.

کَسَبَتۡ کا ترجمہ ہے

a)

اس ایک عورت نے کمائی کی

b)

تم ایک عورت نے کمائی کی

c)

تم سب عورتوں نے کمائی کی

d)

میں ایک عورت نے کمائی کی

5.

ذلک اسم ہے

a)

اشارہ قریب

b)

اشارہ بعید

c)

واحد

d)

جمع

6.

سورت المؤمن آیت نمبر 28میں جو واقعہ ذکر ہوا اس جیسا واقعہ اور کس نبی کے پاس پیش آیا

a)

عیسیٰ علیہ السلام

b)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم

c)

زکریا علیہ السلام

d)

یحیی علیہ السلام

7.

سورت المؤمن آیت نمبر 30میں یوم الاحزاب سے کیا مراد ہے

a)

جنگ احزاب

b)

پچھلی قومیں

c)

قوم نوح

d)

قوم عاد

8.

یوم التناد سے کیا مراد ہے

a)

موت کا دن

b)

عذاب کا دن

c)

قیامت کا دن

d)

نفخہ اولی کا دن

9.

متکبر کون ہوتا ہے

a)

حق کو جھٹلانے والا

b)

مخلوق کو حقیر سمجھنے والا

c)

ظلم کرنے والا

d)

اللہ کی راہ سے روکنے والا

10.

سبیل الرشاد کا ترجمہ کریں

a)

بھلائی کا راستہ

b)

آخرت کا راستہ

c)

حساب کا راستہ

d)

جنت کا راستہ