NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsurdu
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
آپﷺکے والد کا نام کیا تھا؟
a)
حضرت عبدالمطلب
b)
حضرت عبداللہ
c)
حضرت ابو طالب
d)
حضرت ابراہیم
2.
درست الفاظ کی نشاندہی کریں۔
a)
جنگل
b)
جنغل
c)
جنجل
d)
جنکل
3.
ذبر سے شروع ہونے والا لفظ بتائیں۔
a)
اڑتا
b)
الفت
c)
گیت
d)
بھری
4.
یہ کون سی سبزی ہے۔
a)
دھنیا
b)
پالک
c)
مٹر
d)
بھنڈی
5.
قائداعظم کا مزار کہاں واقع ہے؟
a)
لاہور میں
b)
ملتان میں
c)
سیالکوٹ میں
d)
کراچی میں
6.
سچ کی برکت کس مشہور بُزرگ کا واقعہ ہے۔
a)
شہباز قلندر
b)
شیخ عبدالقادر جیلانی
c)
علامہ اقبال
d)
سر شار صدیقی
7.
فارغ وقت میں سب گھر والے کہاں بیٹھتےہیں؟
a)
بیٹھک میں
b)
باغیچے میں
c)
کمرے میں
d)
باورچی خانہ میں
8.
دئیے گئے جملے کو درست ترتیب سے بتائیں۔
a)
تھابچہ رہا بغداد جا
b)
بچہ تھا جا بغدادرہا
c)
بچہ بغداد جا رہا تھا
d)
بغداد جا تھا رہا بچہ
9.
یکجائی کاہم آواز الفاظ بتائیں۔
a)
پاکستان
b)
گاتا
c)
کہسار
d)
بھائی
10.
تصویر کی مد د سے پیشہ پہچانیے۔
a)
قصائی
b)
ڈاکڈر
c)
کسان
d)
سائنسدان
Reset
