wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 24 الربع الثالث

Total questions: 13

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

اللہ تعالیٰ نے اپنے رسولوں کو کیا کیا دے کر بھیجا

a)

اللہ کی عبادت

b)

اللہ کی ملاقات پر ایمان

c)

امر میں اللہ کی اطاعت

d)

نہی میں اللہ کا انکار

2.

المسرفین کون ہیں

a)

گزرنے والے

b)

حد سے گزرنے والے

c)

جلنے والے

d)

چلنے والے

3.

درست جملے کا انتخاب کریں

a)

آل فرعون صبح آگ پر پیش کیے جاتے ہیں

b)

آل فرعون صبح شام آگ پر پیش کیے جاتے ہیں

c)

آل فرعون پر شام کو آگ پیش کی جاتی ہے

d)

آل فرعون پر صبح شام آگ پیش کی جاتی ہے

4.

داروغہ جہنم کا نام بتائیں

a)

کامل

b)

اکمل

c)

مالک

d)

حاکم

5.

اولی الالباب کون ہیں

a)

بنی اسرائیل

b)

علم والے

c)

عقل والے

d)

بصیرت والے

6.

المسئ کون ہے

a)

اندھا

b)

بینا

c)

نیک کام کرنے والا

d)

برا کام کرنے والا

7.

آیت مکمل کریں

اللہ الذی جعل لکم الارض۔۔۔

a)

بناء

b)

قرارا

c)

حسنا

d)

رزقا

8.

جب اللہ تعالیٰ کسی کام کا ارادہ کرتا ہے تو کیا کہتا ہے

a)

کان

b)

یکون

c)

کن

d)

اوپر کے سب درست ہیں

9.

الحمیم کیا ہے

a)

کھولتا ہوا پانی

b)

تیل کی تلچھٹ

c)

کچ لہو

d)

پیپ

10.

قارون کون تھا

a)

بنی اسرائیلی

b)

قبطی

c)

فرعونی

d)

ان میں سے کوئی نہیں

11.

قرآن مجید میں کتنے انبیاء کے نام آئے ہیں

a)

5

b)

15

c)

25

d)

35

12.

کانوا اکثر منھم واشد قوہ واثارا فی الارض

میں کس قوم کا ذکر ہے

a)

عاد

b)

ثمود

c)

عاد و ثمود

d)

ان میں سے کوئی نہیں

13.

حم السجدہ کا دوسرا نام کیا ہے

a)

مومن

b)

غافر

c)

فصلت

d)

السجدہ