Font size
Worksheetsپارہ نمبر 18 الربع الاول
Total questions: 11
Worksheet time: 11mins
سورۃ المومنون کی ابتدائی آیات میں مومن کی کتنی صفات کا ذکر آیا ہے
5
6
7
8
لغو سے کیا مراد ہے
بے فائدہ بات
بے فائدہ کلام
پہلے دونوں درست ہیں
ان میں سے کوئی نہیں
فمن ابتغی وراء ذلک
حد سے بڑھنے میں کیا کیا شامل ہے
بیوی
لونڈی
زنا
نکاح متعہ
مومنین کی صفات کے بعد انسانی تخلیق کے کتنے مراحل کا زکر ہے
5
6
7
8
انسانی تجلیق کے ذکر کے بعد اللہ نے اپنی کس قدرت کے احسان کا زکر کیا ہے
آسمان
پانی
باغات
مویشی
پہلے رکوع کے اختتام پر کن دو سواریوں کا ذکر ہے
ہوا
مویشی
کشتی
پہیہ
کشتی پر سوار ہو کر دعا پڑھنے کا حکم کس نبی کو دیا گیا
آدم
نوح
ہود
شعیب
کفار کس عقیدہ کو دھمکی خیال کرتے
توحید
رسالت
آخرت
فرشتوں کی فوج
عیسی علیہ السلام سے پہلے کون سے دو بڑے نبی آئے ہیں
زکریا
یحیی
موسیٰ
ہارون
ان الذین ھم مِن خَشیَۃِ رَبِّھِم مشفقون
یہاں ربھم مجرور کیوں ہے
حرف جر کی وجہ ہے
مضاف الیہ ہے
لام جارہ کی وجہ سے
اِنَّ کی تاکیدی خبر
ولواتبع الحق اھواءھم لفسدت السموت والارضُ ومن فیھن
یہاں حق سے کیا مراد ہے
اللہ تعالیٰ
اللہ کا دین
اللہ کا رسول
اللہ کا زکر
