NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ نمبر 20 الربع الثالث
Total questions: 8
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
یدرءون میں فاعل کون ہے
a)
ھو
b)
ھما
c)
ھم
d)
ھن
2.
بطرت کون سا صیغہ ہے
a)
واحد مذکر غائب
b)
واحد مؤنث غائب
c)
واحد مذکر حاضر
d)
واحد مؤنث حاضر
3.
وَعَدنٰهُ کا معنی ہے
a)
اس نے ہم سے وعدہ کیا
b)
ہم نے اس سے وعدہ کیا
c)
میں نے اس سے وعدہ کیا
d)
اس نے مجھ سے وعدہ کیا
4.
اَجَبتُمُ المُرسَلِينَ میں مرسلین کیا ہے
a)
فاعل
b)
متعلق
c)
فعل
d)
مفعول
5.
قال ارءیتم ان جعل اللہ علیکم اللیل سرمدا الی یوم القیمۃ
سے اللہ تعالیٰ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں
a)
توحید
b)
رسالت
c)
آخرت
d)
ان میں سے کوئی نہیں
6.
قارون کا تعلق کس قوم سے تھا
a)
قبطی
b)
اسرائیلی
c)
یہودی
d)
ان میں سے کوئی نہیں
7.
فخسفنا بہ وبدارہ الارض سے کون مراد ہے
a)
فرعون
b)
ہامان
c)
قارون
d)
ان میں سے کوئی نہیں
8.
رسالت کیسے ملتی ہے
a)
عبادت سے
b)
ریاضت سے
c)
اللہ کی عطا سے
d)
دعا سے
Reset
