Font size
S
M
L
XL
Worksheetspara no 27 last ruba
Total questions: 11
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
حِینَئِذٍ کا معنی ہے
a)
وقت
b)
اس وقت
c)
موت کا وقت
d)
قیامت کا وقت
2.
فسبح باسم ربک العظیم
آیت پڑھیں تو کون سی تسبیح پڑھنی چاہیے
a)
سبحان اللہ
b)
سبحان ربی العظیم
c)
سبحان ربی الاعلیٰ
d)
سبحان اللہ وبحمدہ
3.
یولج کا معنی ہے
a)
وہ داخل ہوتا ہے
b)
وہ داخل کرتا ہے
c)
وہ آہستہ آہستہ داخل کرتا ہے
d)
وہ زبردستی داخل کرتا ہے
4.
اللہ تعالیٰ خرچ کے بدلے زیادہ سے زیادہ کتنا اجر دیتا ہے
a)
دو گنا
b)
دس گنا
c)
ستر گنا
d)
سات سو گنا
5.
سور کا معنی ہے
a)
دروازہ
b)
دیوار
c)
کھڑکی
d)
فرش
6.
یُؤخَذُ کا معنی ہے
a)
وہ لے گا
b)
وہ آہستہ آہستہ لے گا
c)
وہ زبردستی لے گا
d)
لیا جائے گا
7.
اِعلَمُوا کا معنی ہے
a)
انھوں نے جان لیا
b)
وہ جانتے ہیں
c)
جان لو
d)
وہ اچھی طرح جانتے ہیں
8.
غیث کا معنی ہے
a)
فریاد
b)
بارش
c)
بادل
d)
آندھی
9.
مختال کون ہوتا ہے
a)
خود پسند
b)
خود کفیل
c)
خود سر
d)
خوددار
10.
مھتد کون ہوتا ہے
a)
ہدایت دینے والا
b)
ہدایت یافتہ
c)
اطاعت کرنے والا
d)
حکم دینے والا
11.
قرآن نے اہل کتاب کس کو کہا ہے
a)
عیسائی
b)
مسلمان
c)
یہودی
d)
ہندو
Reset
