wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب الاحکام

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

کون کون راعی(نگہبان)ہے

a)

امام

b)

گھر کا سربراہ

c)

عورت

d)

غلام

2.

کن دو لوگوں پر رشک کرنا جائز ہے

a)

اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والامالدار

b)

عادل حاکم

c)

قرآن وحدیث کی تعلیم دینے والا

d)

اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا

3.

سریہ کس جنگ کو کہتے ہیں

a)

جسیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم شامل ہوئے

b)

جو لشکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تیار کر کے بھیجا

c)

جو کسی صحابی کی سرکردگی میں لڑا

d)

ان میں سے کوئی نہیں

4.

جو حاکم رعایا کی خیر خواہی نہ کرے اس کی آخرت میں کیا سزا ہے

a)

عرش کے سائے سے محروم ہو گا

b)

حوض کوثر کا پانی نہ پی سکے گا

c)

جنت کی خوشبو بھی نہ پا سکے گا

d)

ان میں سے کوئی نہیں

5.

کن دو صحابہ کو ایک ہی علاقے میں گورنر بنا کر بھیجا گیا

a)

ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ

b)

انس بن مالک الانصاری

c)

ثمامہ بن اثال

d)

معاذ بن جبل

6.

شخصیت پہچانیں

کم عمری میں بیوہ ہوئیں

فقیہہ مدینہ

a)

ام سلمہ

b)

عائشہ صدیقہ

c)

عمرہ

d)

زینب بنت جحش

7.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کون سی زوجہ یہودی سردار کی بیٹی تھیں

a)

ماریہ قبطیہ

b)

جویریہ بنت حارث

c)

صفیہ بنت حیی

d)

سودہ بنت زمعہ