Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ 24
Total questions: 11
Worksheet time: 11mins
Name
Class
Date
1.
اَرَادَنِی
کا معنی ہے
a)
اس نے ارادہ کیا میرے ساتھ
b)
میں نے ارادہ کیا
c)
اس نے ارادہ کیا
d)
میں نے ارادہ کیا اس کے ساتھ
2.
اتی یاتی کا باب بتائیں
a)
ض
b)
ن
c)
ف
d)
ح
3.
سورت الزمر آیت نمبر 42 میں غور وفکر کرنے والوں کے لیے کون سی نشانیاں ہیں
a)
روح قبض کرنا
b)
روح واپس بھیجنا
c)
رزق کی تکمیل
d)
زندگی کی مدت کی تکمیل
4.
اشمَاَزَّت کا معنی ہے
a)
خوش ہونا
b)
غمگین ہونا
c)
کشادہ ہونا
d)
تنگ پڑنا
5.
حاق کا مضارع بتائیں
a)
یحاق
b)
یحوق
c)
یحیق
d)
یحق
6.
یَبسُطُ الرِّزقَ
میں کون سا مفعول آیا ہے
a)
مفعول بہ
b)
مفعول مطلق
c)
مفعول لہ
d)
مفعول فیہ
7.
فَرَّطتُّ کا معنی ہے
a)
میں نے حسرت کی
b)
میں نے کوتاہی کی
c)
تم نے کوتاہی کی
d)
تم نے حسرت کی
8.
اللہُ خَالِقُ كُلِّ شَئٍ
اس جملہ میں کیا کیا ہے
a)
مبتدا،خبر
b)
متعلق
c)
فاعل،مفعول
d)
فعل
9.
نُفِخَ کون سا فعل ہے
a)
فعل ماضی
b)
فعل مضارع
c)
فعل مجہول
d)
فعل امر
10.
جنت کے کتنے دروازے ہیں
a)
6
b)
7
c)
8
d)
9
11.
حَآفِّینَ کا معنی ہے
a)
گھیرے ہوئے
b)
گھرے ہوئے
c)
قطار میں
d)
صف میں
Reset
