wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب الدعوات

Total questions: 7

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

اس سند میں امام بخاری کے استاد کون ہیں

حدثنا محمد بن کثیر قال اخبرنا سفیان عنہ ابی حازم عنہ سہل بن سعد

a)

محمد بن کثیر

b)

سفیان

c)

ابی حازم

d)

سہل بن سعد

2.

کون سی صحابیہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پسینے کو شیشی میں جمع کرتی تھیں۔

a)

فاطمہ رضی اللہ عنہا

b)

ام سلیم رضی اللہ عنہا

c)

ام حرام رضی اللہ عنہا

d)

عائشہ رضی اللہ عنہا

3.

فاطمہ رضی اللہ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو راز کی بات کی وہ کس زوجہ نے دریافت کی

a)

ام سلمہ رضی اللہ عنہا

b)

حفصہ رضی اللہ عنہا

c)

عائشہ رضی اللہ عنہا

d)

میمونہ رضی اللہ عنہا

4.

سند حدیث میں جب عبداللہ لکھا ہو تو اس سے کون سے عبداللہ مراد ہیں۔

a)

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ

b)

عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ

c)

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ

d)

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ

5.

سوتے وقت کون سے کام کرنے کا حدیث میں حکم دیا گیا ہے۔

a)

خمرو الانیہ

b)

اجیفواابواب

c)

اطفئواالمصابیح

d)

غلقواالنافذہ

6.

جس نے کہا آئو جوا کھیلیں اس کو کیا کرنا چاہیے

a)

لاالہ اللہ کہے

b)

صدقہ کرے

c)

استغفار کرے

d)

روزہ رکھے

7.

بدکار اپنے گناہوں کو کیسا سمجھتا ہے

a)

پہاڑ کی طرح

b)

مکھی کی طرح

c)

مچھر کی طرح

d)

چیونٹی کی طرح