wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 21 الربع الثانی

Total questions: 12

Worksheet time: 12mins

Name
Class
Date
1.

منیبین کیا ہے

a)

اسم

b)

فعل

c)

فاعل

d)

مفعول

2.

فَرِحَ ثلاثی مجرد کا کون سا باب ہے

a)

س

b)

ح

c)

ض

d)

ک

3.

اٰتَینٰهُم کا ترجمہ کریں

a)

اس نے ہمیں دیا

b)

ہم نے انھیں دیا

c)

انھوں نے ہمیں دیا

d)

میں نے انھیں دیا

4.

اللہ تعالیٰ رزق میں تنگی کیوں دیتا ہے

a)

آزمائش

b)

انعام

c)

سزا

d)

اوپر کے سب درست ہیں

5.

قرآن کی رو سے انسان کو کتنی بار زندگی اورکتنی بار موت ملتی ہے

a)

1،1

b)

2،2

c)

3

d)

4

6.

یمھدون کا کیا معنی ہے

a)

وہ الگ ہو رہے ہیں

b)

وہ راہ ہموارکر رہے ہیں

c)

وہ لوٹ رہے ہیں

d)

وہ خوش ہو رہے ہیں

7.

فتثیر سحابا کا معنی ہے

a)

وہ بادل بھیجتا ہے

b)

وہ بادل اٹھاتی ہیں

c)

وہ بادل پھیلاتی ہیں

d)

وہ بادلوں کے ٹکڑے کرتی ہیں

8.

سورت الروم آیت نمبر 54 میں انسان کی زندگی کے کس مرحلے کا ذکر ہے

a)

بچپن

b)

جوانی

c)

بڑھاپا

d)

اوپر کے سب درست ہیں

9.

قلوب کیا ہے

a)

واحد

b)

مثنی

c)

جمع سالم

d)

جمع مکسر

10.

جَنّٰتُ النَّعِيمِ كیاہے

a)

مرکب اضافی

b)

مرکب توصیفی

c)

مرکب جاری

d)

مرکب اشاری

11.

سورت لقمان آیت نمبر 10میں اللہ تعالیٰ کی کتنی تخلیقات کا ذکر ہے

a)

2

b)

3

c)

4

d)

5

12.

ولقد آتینا لقمانَ الحکمةَ

میں جملہ فعلیہ کے کون سے ارکان آئے ہیں

a)

فعل،فاعل،مفعول

b)

فعل ،فاعل،متعلق

c)

فعل ،مفعول،متعلق

d)

فعل،فاعل،مفعول،متعلق