wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 29الربع الرابع

Total questions: 17

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

قرآن مجید میں نفس کی کتنی اقسام کا ذکر ہے

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

2.

یَفجُرَ کا معنی ہے

a)

پو پھٹتی ہے

b)

وہ بدکاری کرتا ہے

c)

وہ اکٹھا کرتا ہے

d)

وہ قسم کھاتا ہے

3.

وزر کسے کہتے ہیں

a)

بھاگنا

b)

بوجھ

c)

ٹھکانہ

d)

بصیرت

4.

معاذیرہ کا معنی ہے

a)

جلد بازی

b)

پڑھنا

c)

بیان کرنا

d)

بہانے

5.

دیکھنے والے

صحیح لفظ تلاش کریں

a)

ناضرہ

b)

ناظرہ

c)

نازرہ

d)

ناذرہ

6.

یتمطّٰی کا معنی ہے

a)

منہ پھیرنا

b)

اکڑنا

c)

ہلاکت

d)

یونہی بےکار

7.

امشاج کا معنی ہے

a)

ملا جلا

b)

طوق

c)

بہانا

d)

پھیلا ہوا

8.

سورت الدھر کی روشنی میں بتائیں کہ اللہ کن لوگوں کو قیامت کے دن کے شر سے محفوظ رکھے گا

a)

نذریں پورا کرنا

b)

قیامت کے دن کا خوف

c)

مسکین وغیرہ کو کھانا کھلانا

d)

صدقہ کرنا

9.

سورت الدھر میں جنت کی کن کن نعمتوں کا ذکر ہے

a)

سندس وغیرہ کا لباس

b)

چاندی کے زیورات

c)

سونے کے زیورات

d)

پاکیزہ شراب

10.

کون کون سی کتاب ٹھہر ٹھہر کر نازل ہوئی

a)

تورات

b)

زبور

c)

انجیل

d)

قرآن مجید

11.

آیت مکمل کریں

واذکراسم ربک ۔۔۔ و ۔۔۔

a)

بکرہ

b)

اصیلا

c)

لیلا

d)

یوما

12.

شَدَدنَا کا معنی ہے

a)

جلدی کرنا

b)

مضبوط کرنا

c)

بنا لینا

d)

چاہنا

13.

والمرسلت عرفا کی تفسیر

میں مفسرین کس چیزوں کا ذکر کرتے ہیں

a)

جن

b)

فرشتے

c)

ہوا

d)

بادل

14.

سورت المرسلات میں قیامت کو کس نام سے یاد کیا گیا ہے

a)

یوم الحسرہ

b)

یوم القیامہ

c)

یوم الدین

d)

یوم الفصل

15.

فجعلنہ فی قرار مکین

میں قرار سے کیا مراد ہے

a)

زمین

b)

زمین کا پیٹ

c)

ماں کا پیٹ

d)

گھر

16.

جہنم کے انگاروں کو سورت المرسلات میں کن چیزوں سے تشبیہ دی گئی ہے

a)

رواسی شمخت

b)

القصر

c)

جملت صفر

d)

النجوم

17.

ویل یومئذ للمکذبین

سورت المرسلات میں کون سی آیت ہے

a)

انذار

b)

تبشیر

c)

ترجیع

d)

فصل

Similar Resources on Wayground