wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 25 پہلا نصف

Total questions: 11

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

مومن کون ہوتا ہے جو

a)

سچ سے منہ پھیرتا ہے

b)

تکبر کرتا ہے

c)

مصیبت میں اللہ کو یاد کرتا ہے

d)

نعمت میں اللہ کو بھول جاتا ہے

2.

قدرت کی بڑی بڑی نشانیاں بتائیں

a)

بجلی کی کڑک

b)

درخت

c)

نہریں

d)

سوئمنگ پول

3.

حم عسق

کون سے حروف ہیں

a)

محکمات

b)

متشابہات

c)

مقطعات

d)

مفصلات

4.

قیامت کے دن انسانوں کے کتنے گروہ ہوں گے

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

5.

جوڑے تلاش کریں

a)

مرد عورت

b)

روشنی اندھیرا

c)

رات دن

d)

سورج چاند

6.

مسلمانوں سے پہلے کن پر کتابیں اتریں

a)

یہودی

b)

سکھ

c)

ہندو

d)

عیسائی

7.

کون سے کام گناہ ہیں

a)

شرک

b)

رشتے توڑنا

c)

روزی کمانا

d)

والدین کی نافرمانی

8.

اللہ کی نعمتیں بتائیں

a)

بارش

b)

کھانا

c)

صحت

d)

خواہش

9.

نیک کام کون سے ہیں

a)

نماز پڑھنا

b)

اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنا

c)

مشورہ کرنا

d)

زیادتی کرنا

10.

قیامت کا دن کیسا ہو گا

a)

انسان کہیں چھپ نہ سکے گا

b)

بھاگ نہیں سکے گا

c)

گناہوں کا انکار نہ کر سکے گا

d)

انسان کے اعضاء اس کے خلاف گواہی دیں گے

11.

یہ کس کام کی دعا ہے

سبحان الذی سخر لینا ھذا و ما کنا لہ مقرنین و انا الیہ ربنا لمنقلبون

a)

صبح کی دعا

b)

سونے کی دعا

c)

سواری پر سوار ہونے کی دعا

d)

اذان کے بعد کی دعا