wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب الادب

Total questions: 7

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کا پہلا نام کیا تھا

a)

منذرہ

b)

برہ

c)

حزنہ

d)

جویریہ

2.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کے بارے میں کہا

ان لہ مرضعا فی الجنہ

a)

ابراہیم

b)

قاسم

c)

ابو عمیر

d)

ان میں سے کوئی نہیں

3.

اتفاق سے سورج گرہن کس کی وفات کے دن لگا۔

a)

ابراہیم

b)

قاسم

c)

ابو عمیر

d)

ان میں سے کوئی نہیں

4.

علی رضی اللہ عنہ کی دو کنیت بتا ئیں

a)

ابو التیاح

b)

ابو الحسن

c)

ابو تراب

d)

ابو الزناد

5.

سوقک بالقواریر سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا مراد تھی

a)

شیشے

b)

عورتیں

c)

اونٹ

d)

گھوڑے

6.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چھڑی زمین پر مار رہے تھے یہ کون سا موقع تھا

a)

ایک باغ میں بیٹھے تھے

b)

جنازے میں شریک تھے

c)

تہجد کا وقت تھا

d)

اعتکاف میں تھے

7.

چھینک کا جواب کب دیا جائے

a)

جب چھینکنے والا الحمدللہ کہے

b)

جب الحمدللہ نہ کہے

c)

دونوں صورتوں میں

d)

دونوں صورتوں میں نہیں