wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب التعبیر و کتاب الفتن

Total questions: 5

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

خواب میں پھونک مارنے کی کیا تعبیر ہے

a)

مال ملنا

b)

مال ضائع ہونا

c)

بلندی ملنا

d)

کمزور چیز کا اڑ جانا

2.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں تلوار کے ٹوٹنے سے کیا مراد تھا

a)

اسوہ جنگ

b)

اتحاد

c)

کامیابی

d)

جانی نقصان

3.

کس خلیفہ کے دور میں فتنوں کا آغاز ہو گیا

a)

پہلے

b)

دوسرے

c)

تیسرے

d)

چوتھے

4.

خلیفہ اسلام کی اطاعت نہ کرنے پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا وعید سنائی کہ

a)

دوری ہے دوری ہے

b)

اس کی زندگی جاہلیت کی ہو گی

c)

اس کی موت جاہلیت کی ہو گی

d)

وہ فرقہ بندی کا شکار ہو گا

5.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فتنوں کو کس طرح ہمارے گھروں میں داخل ہوتے دیکھا

a)

چور کی طرح

b)

ڈاکو کی طرح

c)

بارش کی طرح

d)

دھوپ کی طرح