NEW
Font size
Worksheetsپارہ نمبر 25 الربع الثالث
Total questions: 15
Worksheet time: 15mins
مَتَّعتُ کا معنی ہے
میں نے فایدہ دیا
میں نے فایدہ اٹھایا
اس نے فایدہ اٹھایا
اس نے فایدہ دیا
سقفا کا معنی ہے
دیوار
صحن
فرش
چھت
یَصُدُّونَھُم
کا معنی ہے
وہ ان کو روکتا ہے
وہ اس کو روکتا ہے
وہ ان کو روکتے ہیں
مین ان کو روکتا ہوں
بنی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کیسا معجزہ دیا گیا
جس کو دیکھ کر لوگ ایمان لائے
جس کا اثر آپ کے زمانے تک رہا
جس کا اثر قیامت تک رہے گا
ان میں سے کوئی نہیں
یَنكُثُون کا معنی ہے
وہ کاٹتے ہیں
وہ توڑتے ہیں
وہ جوڑتے ہیں
وہ پھاڑتے ہیں
وقالوا ءالھتنا خیر ام ھو
میں ھو کی ضمیر کس کی طرف جاتی ہے
اللہ
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
عزیر علیہ السلام
عیسیٰ علیہ السلام
فاعبدوہ کا ترجمہ کیا ہے
پس تم اس کی عبادت کرو
پس تم سب اس کی عبادت کرو
تمہیں اس کی عبادت کرنی چاہیئے
جلد تم اس کی عبادت کرو گے
ویل کے معنی ہیں
تباہی
ہلاکت
جہنم کی وادی
اوپر کے سب درست ہیں
الاخلاء کا معنی ہے
رشتہ دار
دوست
بہن بھائی
میاں بیوی
صحاف کا معنی ہے
پیالہ
پلیٹ
تھال
گلاس
يُفَتَّرُکا معنی ہے
نا امید ہو گا
ہلکا ہو گا
بھاری ہو گا
ٹھہرے گا
ام یحسبون آنا لا نسمع سرھم و نجوھم بلی و رسلنا لدیھم یکتبون
میں رسلنا سے کون مراد ہیں
رسول
انسان
فرشتے
ان میں سے کوئی نہیں
ُیَملِک
کا معنی ہے
وہ مالک ہو گا
وہ مالک ہوں گے
تم مالک ہو گے
ہم مالک ہوں گے
موقنین کا معنی ہے
یقینی علم
یقین رکھنے والے
جس پر یقین کیا جائے
اوپر کے سب درست ہیں
اَدُّوا کا معنی ہے
سرکشی کرو
اطاعت کرو
حوالے کرو
بحث کرو
