wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب الادب

Total questions: 5

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

شعر کی کون کون سی قسم جائز ہے

a)

رجز

b)

حدی

c)

ہجو

d)

اوپر کے سب درست ہیں

2.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کافر شاعر کے کلام کی تعریف کی

a)

امیہ بن ابی صلت

b)

لبید

c)

عامر بن اکوع

d)

حسان بن ثابت

3.

انجشہ علام کس کام میں ماہر تھا

a)

اونٹ چلانے میں

b)

شاعری

c)

تلاوت

d)

خطابت

4.

وفینارسول اللہیتلواکتابہ

اذانشق معروف من الفجرساطح

اس شعر. یں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے... کی طرف اشارہ ہے

a)

علم

b)

عمل

c)

ہدایت یافتہ دل

d)

اوپر کے سب درست ہیں

5.

رات دن شعر گوئی میں مست ر ہنے والے کا پیٹ... سے بھرا ہوا ہے

حدیث کا مفہوم.

a)

آگ

b)

پیپ

c)

لہو

d)

زخم