Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپارہ نمبر 17 الربع الرابع
Total questions: 6
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
یُکذّبُونَکَ کا معنی ہے
a)
انھوں نے آپ کو جھٹلایا
b)
وہ آپ کو جھٹلاتے ہیں
c)
ہم آپ کو جھٹلاتے ہیں
d)
ہم نے آپ کو جھٹلایا
2.
وَکاَین مُن قَریَۃ اَملَیتُ لھَا وَ ھیَ ظالِمۃٌ ثمّ اَخذتُھا وَالَی
المَصیر
اس آیت میں اللہ تعالیٰ کے کون سے قانون کا ذکر ہے
a)
عذاب
b)
مہلت
c)
رسالت
d)
مغفرت
3.
کافر کب تک شک میں رہیں گے
دو پر نشان لگائیں
a)
حَتی تَاتِیھُم السّاعَۃ بَغتَۃ
b)
تَاتِیھُم صِراطٌ مستَقیم
c)
یَاتیَھُم عذَابُ یومٍ عقیمٍ
d)
یَاتِیھُم رِزقٌ کرِیم
4.
الکبیر کا مادہ ہے
a)
ا ل ک
b)
ل ک ب
c)
ک ب ر
d)
ک ی ر
5.
مجادلہ کیا ہوتا ہے
a)
گفتگو
b)
دلائل کا تبادلہ
c)
گپ شپ
d)
جھگڑا
6.
مَا قَدرُاللہَ حقّ قَدرِہ
میں کیا کیا شامل ہے
a)
شرک
b)
کائنات میں غوروفکر نہ کرنا
c)
اللہ کی طاقت کا علم نہ ہونا
d)
اسراف کرنا
Reset
