wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب الحیل

Total questions: 5

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

بیس اونٹوں پر کتنی اونٹنیاں زکوٰۃ میں دینا ہوں گی۔

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

2.

نکاح متعہ کب حرام ہوا

a)

غزوہِ بدر

b)

احد

c)

احزاب

d)

خیبر

3.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ربیبہ زینب کس ام المومنین کی پہلے شوہر کی بیٹی تھیں۔

a)

سودہ رضی اللہ عنہا

b)

ام سلمہ رضی اللہ عنہا

c)

صفیہ رضی اللہ عنہا

d)

جویریہ رضی اللہ عنہا

4.

شخصیت پہچانیں

اصحاب صفہ میں سے ہیں

لوگ کہتے تھے کہ۔۔۔بہت حدیثیں بیان کرتا ہے

a)

ابو سلمہ

b)

ابو ہریرہ

c)

ابن عمر

d)

ابن عباس

5.

شخصیت پہچانیں

سنتوں کی اتباع میں بہت آگے

محدث سالم کے والد

a)

ابو ہریرہ

b)

ابو سلمہ

c)

ابن عباس

d)

ابن عمر